حکومت کاروبار میں آسانی پیداکرنے کی پالیسی پر تندہی سے عمل پیرا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار میں آسانی پیداکرنے کی پالیسی پر تندہی سے عمل پیرا ہے، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، پاکستان میں درمیانے اور چھوٹے درجے کی صنعت کی … Continue reading حکومت کاروبار میں آسانی پیداکرنے کی پالیسی پر تندہی سے عمل پیرا ہے، وزیراعظم عمران خان